الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فجر کی سنتوں کا وقت اداء وقضاء

سوال

فجر کی سنتوں کا وقت فرض کے اول ہے یا بعد سنتیں پہلے پڑھے یا نہیں؟

جواب

فجر کی سنتیں فرض سے پہلے پڑھنی چاہئیں اگر وقت نہیں ملا طلوع شمس سے پہلے نہیں پڑھی جائیں گی بلکہ سورج کے بلند ہونے پر پڑھیں مگر قضا لازم نہیں بلکہ غیر مؤکدہ ہے اگر جماعت شروع ہوگئی تو جماعت کے ساتھ صف میں کھڑے ہو کر سنت فجر نہ پڑھیں بلکہ دور وضو خانہ حجرہ وغیرہ میں پڑھ لیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو