ولم يجدوا کی جگہ ولا يجدوا پڑھنا
سوال
اگر امام صاحب نے قراءت پڑھی ایک بڑی آیت کی مقدار یا اس سے زائد یعنی واجب قراءت کی مقدار یا زائد صحیح پڑھ گیا تو نماز درست ہوئی یا نہیں؟ جیسے ولم يجدوا کی بجائے ولا يجدوا؟
جواب
اگر اتناہی تغیر ہوا ہے تو نماز فاسد نہیں ہوئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔