کافرون کی جگہ ظالمون پڑھ دیا
سوال
اگر کوئی شخص نماز میں انه لا يفلح الکافرون کے بجاۓ انه لا يفلح الظالمون پڑھ دے تو اس کی نماز ہو جاتی ہے یا نہیں۔
جواب
قصداً ایسا پڑھنا جائز نہیں اور سہوا اس طرح پڑھنے سے نماز فاسد نہیں ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔