امام کا نماز کے لئے کچھ اونچا کھڑا ہونا
سوال
ایک امام صاحب ایک فٹ اونچے جگہ پر کھڑے رہتے ہیں اور تمام مقتدی نیچے کھڑے رہتے ہیں تو نماز ہوگی یا نہیں؟
جواب
ایک ذراع سے کم اونچا ہو یا کوئی مجبوری ہو تو درست ہے ورنہ مکروہ ہے۔ اعلی بات یہ ہے کہ امام ومقتدی سب ایک سطح پر برابر کھڑے ہوں
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔