بچہ نے اپنی ماں کا دودھ اس کی نماز کی حالت میں پی لیا
سوال
حالت نماز میں اگر بچہ دودھ پی لے تو نماز ہوگی یا نہیں؟
جواب
اگر بچہ نے خود بخود آ کر دودھ پی لیا تو نماز فاسد نہیں ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔