نماز میں لنگی کھل جائے تو کیا کرے
سوال
نماز کی حالت میں اگر لنگی کھل گئی اور ایک ہاتھ سے باندھنا دشوار ہے تو کیا دونوں ہاتھ سے باندھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا پھر سے تکبیر تحریمہ باندھنا پڑیگا نیز اگر نماز کی حالت میں ازار بند ٹوٹ گیا فورا بیٹھ جائے اور بیٹھ کر ادا کر لینے سے نماز ہو جائے گی یا اپنے پائجامے کے ازار بند کو باندھ کر پھر سے نماز شروع کرے یہ صورت فرض نماز کی تحریر کی گئی ہے۔
جواب
ایک ہاتھ سے سنبھال کر نماز پوری کر سکتا ہے تو کرلے ورنہ دونوں ہاتھ سے درست کر کے از سرے نو پڑھے نفل میں اتنی گنجائش ہے کہ بیٹھ کر نماز پوری کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔