چار رکعت کی نیت کر کے تین پر بھول کر سلام پھیر دیا تو اس نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال
زید نے چار رکعت فرض کی نیت باندھی بھول کر تیسری رکعت میں بیٹھ گیا اور التحیات درود شریف پڑھ کر سلام پھیر دیا نماز کے بعد یاد آ گیا کہ تین رکعت پڑھا ہوں۔ سوال یہ ہے کہ نماز مذکور کا کیا ہوگا۔ کیا باطل ہوئی؟
جواب
اس نماز کی فرضیت باطل ہوگئی آخرت میں ممکن ہے کہ دورکعت کا ثواب مل جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔