نجاست بقدر عفو کے ساتھ نماز کا حکم
سوال
اگر کسی کی لنگی میں ایک قطرہ پیشاب کا ٹیکا جو پھیلاؤ میں ایک روپیہ سے کم ہے اور اس کو پہن کر نماز پڑھ لیتا ہے تو نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
جواب
کراہت کے ساتھ نماز ہو جائے گی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔