جس مصلی پر بیت اللہ کی تصویر ہو اس پر نماز پڑھنا
سوال
جس مصلی پر بیت اللہ کی تصویر ہو اور یہ کہ اس تصویر کو یہودی اہانت کیلئے بناتے ہیں، تو اس مصلی پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
جواب
تصویر کا حکم اصلی کا حکم نہیں ہوتا۔ اس مصلی پر نماز پڑھنا ایسا نہیں جیسے بیت اللہ پر نماز پڑھنا۔ لہٰذا اس سے بیت اللہ کی اہانت نہیں ہوتی، یہودیوں کی نیت نا کام رہتی ہے۔ بہتر یہ ہے کہ ایسے مصلی کو خریدا ہی نہ جائے تا کہ وہ بنانا ہی چھوڑ دیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔