کہنی تک آستین چڑھا کر نماز
سوال
کہنی کھلی ہونے کی صورت میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
جواب
کہنی تک آستین چڑھا کر نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ فتاوی سراجیہ ص ۱۱۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
کہنی کھلی ہونے کی صورت میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
کہنی تک آستین چڑھا کر نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ فتاوی سراجیہ ص ۱۱۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو