الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اس مصلی پر نماز جس پر روضۂ أقدس کی تصویر ہو

سوال

اگر خانہ کعبہ اور روضہ اقدس کی تصویر وہاں سے لی گئی یہاں مسجد کے امام اور مقتدی کے مصلوں پر خانہ کعبہ کی اور روضہ اقدس کی تصویر بنائی گئی ہے ان صفوں اور مصلوں پر امام اور مقتدی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

مصلی پر آج کل خانہ کعبہ یا روضہ اقدس یا کسی بھی مسجد کی تصویر ہوتی ہے وہ در حقیقت نہ فوٹو ہے نہ اصل تصویر ہے بلکہ ایک صنعت کاری ہے جو کہ خوشنمائی اور اپنے کارخانہ کی شہرت کے لئے بنائی جاتی ہے اس پر نماز پڑھنے سے بسا اوقات نمازی کا دھیان تصویر میں لگ جاتا ہے جو کہ مخل خشوع ہے نیز بیت اللہ اور روضہ اقدس کا تصور بھی کبھی آ جاتا ہے اور یہ خیال بھی پیدا ہو جاتا ہے کہ میں بیت اللہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو