چوری کے کپڑے میں نماز کا حکم
سوال
اکثر درزی کپڑا چراتے ہیں اور اس کی ٹوپی یا صدری بنا کر پہنتے ہیں۔ اس سے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب
یہ فعل حرام ہے ایسے کپڑے سے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔