ہاتھ پر تصویر گری ہوئی ہونے کی حالت میں نماز
سوال
کسی شخص کے ہاتھ پر کوئی تصویر گری ہوئی ہو تو اس کی نماز میں فرق آئے گا یا نہیں اور اگر فرق آئے گا تو جواز کی کیا صورت ہو سکتی ہے۔ تصویر تو بغیر کھال یا گوشت کاٹے علیحدہ نہیں ہو سکتی ہے۔
جواب
جب کہ اس تصویر کو ختم کرنا دشوار ہے تو مجبوری ہے۔ نماز درست ہوگی ہو سکے تو کپڑے یا دستانہ سے ہاتھ ڈھانپ لیا کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔