مصلی پر تصویر
سوال
(۱) مسجد کی دیواروں پر اندرونی حصہ میں پھول پتی اور چاند کی تصویر بنانا درست ہے یا نہیں؟ (۲) جائے نماز پر پھول پتی یا چاند کی تصویر بنی ہوئی ہے جس حصہ پر پیشانی رکھی جاتی ہے، اس کے لئے کیا حکم ہے؟
جواب
(۱۔۲) پھول پتی چاند وغیرہ کی تصویر دیوار چھت اور مصلے وغیرہ پر درست ہے اس کا شبہ نہ ہو کہ چاند کی پرستش کی جارہی ہے بہتر یہ ہے کہ مصلے پر کوئی تصویر نہ ہو۔ بالکل سادہ ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔