الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام نماز میں سو جائے تو کیا کریں؟

سوال

اگر امام صاحب قعدہ اولیٰ یا قعدہ ثانیہ میں سوجائیں تو مقتدی امام صاحب کا انتظار کرتے رہیں یا کوئی بیدار کرنے کی شکل ہو تو آپ مطلع فرمائیں اور قعدہ اولیٰ میں جو فرض میں تاخیر ہو اس کا کیا نتیجہ نکلے گا؟ نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟

جواب

سبحان اللہ کہہ کر جگا دیا جائے۔ ادائے واجب یا ادائے فرض میں تاخیر ہو جائے تو امام سجدہ سہو کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو