الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آئینہ سامنے ہو تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال

مسجد میں ڈیکولم کے بنے ہوئے دروازے لگے ہوئے ہیں، اس کی وجہ سے نمازیوں کے اپنے عکس اس میں پڑتے ہیں جیسے سامنے آئینہ ہو۔ تو کیا اس سے نماز میں کوئی حرج ہوتا ہے اور یہ مناسب ہے یا نہیں؟

جواب

نہایت غلط صورت حال ہے، اس سے حفاظت کی کوئی تدبیر اختیار کی جائے۔ گذشتہ نمازوں کا اعادہ نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو