عضو کا چوتھائی حصہ کھلا رہنے سے نماز کا حکم
سوال
زید بیان کرتا ہے کہ نماز میں کسی عضو کا چوتھائی حصہ کھلا رہنے سے نماز مکروہ ہو جاتی ہے علاوہ ستر کے یہ قول زید کا صحیح ہے یا نہیں؟
جواب
زید سے اس کی دلیل دریافت کیجئے اور کیا ہاتھ وپیرومنہ کا چوتھائی حصہ کھلا رہنے سے بھی نماز مکروہ ہوتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔