کھلی کہنی سے نماز پڑھنا
سوال
ہاف گنجی اور نیم آستین اور ہاف قمیص جس کے پہننے سے کہنی کھلی رہے ایسا لباس پہن کر نماز مکروہ ہوتی ہے یا نہیں اگر مکروہ ہے تو مکروہ تحریمی ہے یا مکروہ تنزیہی؟
جواب
ہمارے اطراف میں یہ لباس صلحاء کا لباس نہیں محض ہاف گنجی یا نیم آستین قمیص پہن کر نماز پڑھنا خلاف احترام نماز ہے اول میں کراہت قوی ہے ثانی میں خفیف۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔