نابالغ لقمہ امام کو دے سکتا ہے
سوال
ہمارے یہاں مدرسہ میں بہت سے طلباء نابالغ درجہ حفظ میں پڑھتے ہیں، نماز میں یہ لقمہ دے سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
نابالغ سمجھدار جو کہ مفسدات صلوٰۃ سے بچتا ہوا امام کو لقمہ دے سکتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔