سورتوں میں بڑے اور چھوٹے ہونے کا معیار
سوال
سورتوں کے بڑے اور چھوٹے ہونے کا کیا معیار ہے مزمل اور نباء میں دو گنا فرق ہے مگر برابر ہیں تقریباً۔
جواب
اگر آیات گنتی میں برابر ہوں مگر وہ زیادہ چھوٹی بڑی ہوں تو حروف کو شمار کر لیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔