درمیان سے ایک آیت چھوٹ جانے کی وجہ سے نماز
سوال
زید نے مغرب کی نماز میں سورہ ہمزہ کی دوسری آیت میں بجائے ممددہ کے اخلدہ پڑھا اور تیسری آیت چھوڑ کر چوتھی آیت پڑھی تو اس سے تین آیتوں کا وجوب ترک ہو گیا یا نہیں۔ نماز لوٹانی ہوگی یا نہیں؟
جواب
اس صورت میں نماز ہو جائے گی۔ تین آیتوں کا مسلسل ہونا ضروری نہیں مجموعہ تین آیات سے بھی نماز درست ہو جاتی ہے۔ قراءت ایسی نہ ہونی چاہئے جس سے نماز میں خرابی لازم آئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔