الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چھوٹی سورت کو درمیان میں چھوڑنا!

سوال

امام صاحب نے مغرب کی پہلی رکعت میں الم تر پڑھا اور دوسری میں لا یلف چھوڑ کر ارأیت الذی پڑھا تو اس طرح نماز ہوگئی یا نہیں کوئی کہتا ہے ہوگئی، کوئی کہتا ہے نہیں ہوئی؟

جواب

مغرب کی پہلی رکعت میں الم تر کیف پڑھ کر دوسری رکعت میں لا یلف چھوڑ کر ارأیت الذی پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے۔ نماز ہوگئی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو