نماز میں خلاف ترتیب پڑھنا
سوال
قرآن کریم نماز میں ترتیب کے خلاف اگر دھوکے سے پڑھ لیا تو کیا سجدہ سہو واجب ہے مثلا پہلی رکعت میں اَلَمْ تَرَ كَيْفَ اور دوسری رکعت میں وَيْلٌ لِكُلِّ پڑھ لیا تو ترتیب فوت ہو گئی کیا ترتیب واجب ہے؟
جواب
ترتیب تلاوت واجب ہے مگر واجبات نماز سے نہیں کہ اس کے سہوا ترک سے سجدہ سہو واجب ہو بلکہ واجبات تلاوت سے ہے سجدہ سہو واجب نہیں ہو گا۔ طحطاوی میں یہ مسئلہ ایسا ہی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔