الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک سورت شروع کی پھر دوسری سورت کی طرف منتقل ہو گیا

سوال

اگر کوئی نماز میں ایک سورت یا ایک رکوع شروع کرے اور پھر فوراً ہی دوسری سورت یا رکوع شروع کر دے ترتیب وغیرہ کا خیال کر کے کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

جواب

ترتیب کا خیال تو رکھنا چاہئے لیکن اگر بھول اور غلطی سے کوئی سورت یا رکوع خلاف ترتیب شروع کر دے تو اس کو چھوڑ کر ترتیب وار سورت اور رکوع پڑھنے کی ضرورت نہیں یہ مکروہ ہے۔ وفی القنية قرأ في الاولى قل يا ايها الكافرون وفي الثانية الم تر او تبّت اى نكس او فصل بسورة قصيرة قوله ثم ذكر يتم افاد ان التنكيس او الفصل بالقصيرة انما يكره اذا كان عن قصد فلو سهواً فلاكما في شرح المنية واذا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو