الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خلاف ترتیب پڑھنا

سوال

امام نے نماز میں خلاف ترتیب قراءت کی اور سلام پھیر نے تک اس کو یاد نہیں تھا بعد سلام مقتدیوں نے بتلایا تو ایسی صورت میں کیا کرے؟

جواب

اگر بھولے سے خلاف ترتیب سورت نماز میں پڑھی گئی تو اس سے سجدہ لازم نہیں، نماز ہوگئی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو