دو سورتوں میں فصل
سوال
امام نے مغرب کی نماز میں پہلی رکعت میں اذا جاء پڑھی اور دوسری میں قل هو اللہ ایسا کرنا منع تو نہیں؟
جواب
اگر قصداً ایسا کیا ہے تو مکروہ تنزیہی ہے اگر بھول کر ایسا ہو گیا تو مکروہ بھی نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔