نماز میں مختلف مقامات سے قراءت کرنا
سوال
مختلف پاروں سے نماز میں ایک ایک آیت پڑھنا کیسا ہے؟
جواب
نماز میں اس طرح پڑھنا کہ ایک آیت ایک پارہ کی پھر دوسری آیت کسی اور پارہ کی تیسری آیت کسی اور پارہ کی پڑھی جائے تو یہ مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔