پہلی رکعت میں قل اعوذ برب الناس پڑھ دی تو پھر کیا کرے
سوال
کوئی شخص چار رکعت والی نماز میں پہلی رکعت میں قل اعوذ برب الناس پڑھ دے تو اس کے لئے بقیہ تینوں رکعتوں میں کونسی سورت پڑھنا چاہئے؟
جواب
بقیہ میں بھی” قل اعوذ برب الناس “ ہی پڑھے اگر یہ فرض نماز ہے تو صرف دوسری میں پڑھے گا۔ اگر نفل یا سنت یا واجب ہے تو بقیہ سب رکعت میں پڑھے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔