ایک رکعت میں آیت یا سورت کو مکرر پڑھنا
سوال
کیا نماز میں ایک رکعت میں ایک سورت یا ایک آیت مکر سکر پڑھنا جائز ہے یا نہیں یعنی اگر کوئی سورت یا آیت ایک ہی رکعت میں مکر رسکرر پڑھی جاوے تو کیا نماز میں حرج واقع ہوگا۔
جواب
نماز ہو جاتی ہے لیکن فرض نماز میں قصداً ایسا کرنا مکروہ ہے نفل میں مکروہ نہیں۔ ویکرہ تكرار السورة في ركعة واحدة من الفرض و قيد بالفرض لانه لا يكره في النفل لان شانه اوسع لانه صلى الله عليه وسلم قام الى الصباح بأية واحدة يكررها في تهجد المراقي الفلاح ص ۲۰۵
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔