سورہ فتح کے ختم ہونے سے پہلے رکوع کرنا
سوال
قرآن کریم کے چھبیسویں پارہ حسم کے سورہ فتح کے آخری رکوع میں امام یا منفرد” لَقَدْ صَدَقَ اللهُ “، ”فَضْلاً مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَاناً “ تک پہلی رکعت میں پڑھے اور دوسری رکعت میں سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِمْ “ سے ختم سورۃ تک پڑھے تو نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
جواب
اس طرح بھی نماز ہو جائے گی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔