ہر رکعت میں ایک سورت کا تکرار
سوال
کسی نماز کی پہلی ہی رکعت میں بھول کر قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ. پڑھ دی تو اب دوسری تیسری اور چوتھی میں کونسی سورت پڑھے؟
جواب
اسی سورت کو ہر رکعت میں پڑھ کر نماز پوری کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔