الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک رکعت میں متعدد سورتیں پڑھنا

سوال

ایک امام نے صبح کی نماز میں فاتحہ کے بعد سورہ جمعہ پڑھا پھر انا انزلنا پڑھا اور دوسری رکعت میں سورہ الم ترکیف سے لے کر سورہ ناس تک پڑھا۔ کیا اس طرح فرض نمازوں میں سورتوں کا ملانا درست ہے یا نہیں؟ جواب دلیل کے ساتھ تحریر کریں۔

جواب

اس طرح ایک رکعت میں متعدد سورتوں کو فرض نماز میں جمع کرنا ثابت نہیں۔ اس لئے سورت اور آیت کا تکرار و ترتیب خلاف سنت ہے۔ لیکن نماز پھر بھی ادا ہو گئی سجدہ سہو بھی واجب نہیں ہوا۔ کیونکہ کوئی واجب ترک نہیں ہوا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو