الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مغرب کی نماز میں سورہ کافرون وسورہ لہب پڑھنا

سوال

امام نے مغرب کی نماز میں ”قل یایھا الکافرون الخ“ کو پڑھا اور دوسری میں” تبت یدا الخ“تو کیا نماز میں کچھ خرابی ہوگی یا نہیں یا سجدہ سہو کرنا پڑے گا؟ عمداً یا سہواً دونوں صورتیں ذکر فرمائیں۔

جواب

فرض نماز میں عمداً یہ صورت مکروہ تنزیہی ہے لیے سجدہ سہو واجب نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو