الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک رکعت میں کئی سورتیں پڑھنا

سوال

اگر کوئی شخص کسی ایک رکعت میں کئی کئی سورتیں پڑھے مثلاً سورہ نبا کے بعد قل ہو اللہ پھر ناس، کیا یہ جائز ہے؟ دوم کیا ہر سورت کے شروع کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا چاہئے یا نہیں؟

جواب

فرائض میں نا مناسب، نوافل میں مضائقہ نہیں طحطاوی جہری نماز میں سورت کے شروع میں بسم اللہ نہ پڑھے۔ سری میں پڑھے۔ یہی طریقہ بہتر ہے۔ طحطاوی تحص ۱۴۲۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو