حافظ کو قرآن کریم پڑھنے میں گرانی ہو تو وہ کیا کرے
سوال
اگر کسی کو کچھ قرآن حفظ ہو مگر اس قدر تراویح میں بحالت قیام پڑھنا گراں ہو تو ایسا کمزور شخص بیٹھ کر تراویح اور تہجد پڑھے یا کھڑے ہو کر صرف الم تر کیف سے اور چھوٹی چھوٹی سورتوں سے تراویح اور تہجد ادا کرے۔؟
جواب
جب تک کھڑا ہو کر پڑھ سکے کھڑا ہو کر پڑھے بقیہ طویل قرآت دورکعت میں یا زیادہ میں بیٹھ کر پوری کرلے۔ تراویح اور تہجد دونوں میں ایسا ہی کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔