آیات پر وصل اور بغیر آیات کے فصل کرنا
سوال
کیا امام کے لئے جائز ہے کہ قرآن کریم کی تلاوت میں وصل اور فصل اپنے اختیار سے کرے یعنی جہاں آیات ہیں وہاں نہ ٹھہرے اور جہاں آیات نہیں وہاں ٹھہرے اور یہ بات ان کی عادت میں داخل ہوا اور اگر ان کو سمجھایا جائے تو وہ کہدیں کہ قرآن پڑھنا میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے کیا یہ جائز ہے اور اس طرح کہنا جائز ہے؟
جواب
بے موقع سانس ٹوٹ جانے کی وجہ سے اگر فصل کر دے تو معذوری ہے قصداً ایسا نہیں کرنا چاہئیے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔