الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مقتدیوں کے کہنے کے موافق نماز میں سورتیں پڑھنا

سوال

ہماری مسجد میں امام ہیں لوگ کہتے ہیں کہ آج یہ سورت پڑھئے اور آج یہ سورت پڑھئے! اور وہ اسی پر عمل کرتے ہیں یہ کیسا ہے اور مصلیان کا کہنا جائز ہے یا نہیں، نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

جواب

نماز ہو جائے گی مگر مقتدیوں کو نہیں چاہئے کہ امام کو اپنے پابند کریں اور امام کے لئے بھی یہ پابندی لازم نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو