الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دوسری رکعت کو پہلی رکعت پر طویل کر دیں تو کیا حکم ہے؟

سوال

اگر پہلی رکعت سے دوسری رکعت میں قراءت طویل ہو جائے تو کیا حکم ہے۔

جواب

دوسری رکعت کو پہلی رکعت سے ایسا طویل کر دینا کہ طول فاحش ہو جائے مکروہ ہے جہاں ثابت ہے وہاں مکروہ نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو