الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قراءت تکبیر کے علاوہ دل سے پڑھنا

سوال

نماز میں جو کچھ پڑھا جاتا ہے قراءت تکبیر کے علاوہ جو امام آواز سے پڑھتے ہیں ان کے علاوہ زبان سے کام نہ لیا جاوے دل ہی دل میں پڑھیں اس طرح نماز ہو جائے گی یا کچھ کمی رہ جائیگی؟

جواب

نماز میں جو کچھ پڑھنے کا حکم ہے اس کو زبان سے پڑھنا چاہئے۔ دل ہی دل کے خیال پر کفایت نہ کی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو