جہری وسری نماز میں جہر وسر کی وجہ
سوال
ایک آدمی یہ بات دریافت کرتا ہے کہ بوقت ظہر عصر قرآت آہستہ کیوں پڑھی جاتی ہے اور باقی وقتوں میں زور سے پڑھی جاتی ہے اس کا کیا سبب ہے؟
جواب
حضور اقدس ﷺ سے ایسا ہی ثابت ہے، اور اللہ پاک کی مرضی اسی طرح ہے اس کے خلاف کرنے سے آنحضرت ﷺ کی مخالفت ہوگی۔ ويجهر الامام بالقرأة في الفجر و اولى المغرب والعشاء والجمعة والعيدين للتوارث من ازمن رسول الله صلى الله عليه وسلم الى هذا الأن . والجهر واجب ويخفى الامام في الظهر والعصر للتوارث المذكور اهـ رسائل الاركان بحذف ص۱۰۰،
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔