اپنے جی میں قراءت کرنا
سوال
مصلی بلا حرکت شفتین و بلا تحریک لسان اپنے جی میں قراءت کرتا ہے تو اس کی نماز میں کوئی کراہت آئے گی یا سرے سے جائز ہی نہیں ہوگی؟
جواب
اس طرح فریضہ ادا نہیں ہوگا اور نماز درست نہیں ہوگی
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔