الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وتر کی تیسری رکعت میں بھی قراءت لازم ہے

سوال

ایک امام نے تروایح کے بعد لوگوں کو وتر پڑھائے۔ سورہ فاتحہ کے بعد پہلی رکعت میں سورہ فلق پڑھی اور دوسری رکعت میں سورہ ناس میں سے شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ پڑھی اور تیسری رکعت میں يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ الخ پڑھی۔ آیا یہ وتر صحیح ہو گئے یا نہیں؟

جواب

وتر کی تیسری رکعت میں بھی قراءت یعنی الحمد کے بعد سورت یا تین آیات کا ملانا واجب ہے۔ صورت مسئولہ میں تین آیات نہیں پڑھی گئیں۔ اس لئے یہ نماز قابل اعادہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو