سری نماز میں قراءت کی آواز چار آدمی تک پہنچے یہ سر ہے یا جہر
سوال
نماز سری (فرض یا سنت) میں تکبیر تسبیح یا قرأت اس طرح پڑھے کہ بعد والے چار آدمی تک آواز پہونچ جاتی ہے یہ کیا ہے؟
جواب
جب آواز منہ سے نکل کر تین چار آدمی تک پہونچ جائے تو یہ جہر ہو گیا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔