نماز کے سری وجہری کا سبب
سوال
نماز مغرب، عشاء اور فجر جہری کیوں ہے اور ظہر، عصر سری کیوں ہے؟
جواب
حدیث وفقہ سے اسی طرح ثابت ہے اس کی علت میں بحث کی ضرورت نہیں۔ ورنہ یہ باب اگر مفتوح ہوا تو یہ سوال بھی پیدا ہوگا کہ فجر کی دو رکعت، ظہر کی چار رکعت، مغرب کی تین رکعت کیوں ہیں۔ اسی طرح بے شمار امور ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔