نماز میں قراءت کتنے زور سے پڑھے
سوال
بہت سے لوگ یہ کہتے ہیں کہ جماعت میں مقتدیوں کو یا منفر د نماز پڑھنے والے کو ایسی نماز پڑھنی چاہئے جو کہ خود ہی سنائی دے کہ کیا پڑھا ہے۔ یہ درست ہے یا کہ نہیں سوچ کر جواب دیں۔
جواب
فرض قراءت کو نماز میں اتنے زور سے پڑھنا کہ اپنی آواز خود ہی سنے بہت سے فقہاء کے نزد یک لازم ہے اور یہی احتیاط ہے۔ امام کی رکوع سجدے کی تسبیح کی آواز اگر کسی قریبی مقتدی نے بھی سنی تو اس سے اس کی نماز میں خلل نہیں آیا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔