الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ترک واجب کی وجہ سے نماز کا اعادہ ہوا کیا آخربین میں ضم سورہ واجب ہے؟

سوال

نماز ظہر یا عصر یا مغرب یا عشاء با جماعت ادا کی گئی۔ امام نے قعدہ اولیٰ سہوا نہیں کیا اور کسی شخص نے لقمہ بھی نہیں دیا۔ تیسری یا چوتھی رکعت کے بعد قعدہ اخیرہ کر کے نماز ختم کردی گئی اور آخر میں ترک قعدہ اولیٰ کا انجبار سجدہ سہو سے بھی نہیں ہوا۔ بعد اختتام نماز بالاتفاق محقق ہوا اور ترک قعدہ اولی کا رسجدہ سہو ے ہوا۔ بعد اتمام نماز کہ قعدہ اولی واقعی نہیں ہوا تھا۔ اس لئے طے ہوا کہ نماز کا اعادہ کیا جائے۔ مگر امام صاحب نے فرمایا کہ جماعت ثانی میں بہت سے نئے آدمی شریک ہو جائیں گے۔

جواب

اس اعادہ والی نماز میں دو رکعت کے بعد والی رکعات میں الحمد کے بعد ضم سورۃ واجب نہیں، نہ جماعہ نہ انفرادا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو