الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جس کو صرف دو سورتیں یاد ہوں اس کی نماز کا حکم

سوال

ایک بوڑھی عورت ہے اس کو صرف دو سورتیں یاد ہیں۔ انا اعطينا. اور قل هو الله . کوئی اور سورہ یا د نہیں۔ کیا اس سے اس کی نماز ہو جائے گی؟ دعاء قنوت بھی یاد نہیں ہے، اس کی جگہ بھی قل ھو اللہ پڑھتی ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟ اگر نہیں تو کوئی چھوٹی دعا تحریر فرمائیں۔

جواب

ہر نماز میں انا اعطینا اور قل ھو اللہ پڑھنے سے بھی اس کی نماز ہو جاتی ہے۔ قنوت کی جگہ وتر میں اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ آخر تک پڑھ لیا کر ے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو