الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گمان حدث پر رکوع سجدہ کرتا رہا

سوال

لوگوں کو نماز پڑھاتے ہوئے سمجھا کہ میرا وضو ٹوٹ گیا اور ویسے ہی رکوع سجدہ کرتا رہا سمجھا کہ نماز سے خارج ہوں۔ پھر یقین ہوا کہ وضو نہ ٹوٹا تھا تو نماز صحیح ہوئی یا نہیں؟

جواب

وضو ٹوٹنے کے گمان پر اگر نماز سے خارج ہونے کی نیت کر لی اور بغیر نیت نماز قیام، رکوع سجدہ کرتا رہا تو نماز صحیح نہیں ہوئی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو