مسبوق اپنی نماز پوری کرنے کے لئے کب کھڑا ہو؟
سوال
جس شخص کی نماز میں کوئی رکعت رہ گئی تو (الف) جب امام داہنے طرف سلام پھیرتے وقت صرف لفظ سلام نکالے اسی وقت کھڑا ہو جائے؟ یا (ب) بائیں طرف کے لفظ سلام کے وقت کھڑا ہو؟ یا (ج) بائیں طرف کا سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہو؟ ان تینوں سے کونسا طریقہ احسن ہے؟
جواب
طریقہ (ج) اسلم اور احسن ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔