دائیں جانب سلام پھیرنے کے بعد امام کی اقتداء
سوال
امام نے دائیں جانب سلام پھیرا تھا بائیں جانب سلام پھیرنے سے قبل ایک شخص نے آ کر اقتداء کر لی اقتداء صحیح ہوئی یا نہیں؟
جواب
نہیں صحیح ہوئی وتنقض قدوة بالاول قبل عليكم در مختار اى بالسلام الاول قال في التجنيس الامام اذا فرغ من صلوته فلما قال السلام جاء رجل واقتدى به قبل ان يقول عليكم لا يصير داخلا في صلوته (شامی ص ۴۳۶ ج ۱)۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔